Wednesday, September 1, 2021

Mushahia aik ben ka Doraan e Safar

ایک بہن کا مشاہدہ درود پاک انکی زبانی:
اسلام علیکم میری امی کی برسی تھی میں اپنے ہسبینڈ اور بچوں کے ساتھ دوسرے شہر جا رہی تھی میری عادت ہے جب بھی سفر اسٹارٹ ہوتا ہے میں درود پاک کا ورد شروع کر دیتی ہوں الحمداللہ آدھا راستہ طے ہو گیا تھا میں درود پاک میں مگن سامنے دیکھ رہی ہوں گاڑی ایک طرف کو ہوئ میرے ہسبینڈ پسینے سے شرابور گاڑی سے اترے لوگ اکٹھے ہو گئے میں نے پوچھا کیا ہوا ہے میرے ہسبینڈ کہتے ہیں تمہیں نہیں پتہ کیا ہوا ہے جس سائڈ پر میں بیٹھی تھی اس سائیڈ کا ٹائر اتر گیا تھا ہم پر قیامت گزر چکی تھی اور میں سب سے بے خبر درود پاک کا ورد کر رہی تھی الحمداللہ الحمداللہ درود پاک کی برکت سے ہم سب محفوظ رہے الحمداللہ

No comments:

Post a Comment