Wednesday, September 1, 2021

Aik Behn ka Khoaab


ایک عاشقہ درود ک۔خواب
:-

میں نے خواب میں دیکھا کہ
جہاد کا اعلان ہوتا ہے 
مین اور امی اور ہماری فیملی کی کچھ عورتیں اور بچے بھی ہوتے ہیں
ایک بہت اونچی جگہ ہوتی ہے چھٹ ٹائپ 
ہم وہاں ہوتے ہیں
نیچے مرد ہوتے ہیں 
اچانک سے زور زور سے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم کی صدائین بلند ہوتی ہیں اتنا گونج ہوتی ہے اس نعرے کی کہ ہم سب عورتیں کھڑی ہوکہ یہی نعرہ لگانا شروع ہوجاتی ہیں 
اچانک دیکھتی ہون کہ سامنے اک معزز خاتون ہوتی ہین جنکے بارے مین ذہن میں آتا ہے کہ۔یہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ ہیں
یہ۔ہم عورتوں کی لیڈر ہیں 
اور اچانک سے فائرنگ ہونی شروع ہوتی ہے
تو پہلے تو گھنراہٹ ہوتی ہے
پھر مین کہتی کہ مر تو ویسے بھی جانا ہے نا ایسے ہی سہی
تو کچھ گولیاں ہمیں بھی لگتی ہیں
پہلے عجیب سے چبھن ہوتی ہے
فر اک۔دم ہی ایسے۔ لگتا ہے جیسے موسم چینج ہوگیا ہے۔ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلنی شروع ہوجاتی ہے اور ہلکی ہلکی بارش شروع ہوجاتی ہے 
وہ بارش ایسی ہوتی ہے جس کی بوندین۔ہم پہ گرتی ہین تو عجیب سا سکون اور راحت محسوس ہوتی ہے
یہ خواب آیا مجھے ۔۔۔
واللہ حق سچ 
ہماری لیڈر حضرت خدیجہ ہیں 😭😭
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

No comments:

Post a Comment