Wednesday, September 1, 2021

Aik bhai aur un ka mushahida


ایک عشق رسول بھائی کا مشاھدہ۔درود انہی کے۔قلم سے:
اسلام علیکم میرے دوستوں
آج میں اللہ حاضر ناظر جان کر جو بھی لکھ رہا ہوں بلکل حقیقت پے مبنی ہے۔اس میں جو بھی جوٹ ہو میرا ٹھکانہ جہنم ہو۔۔۔۔
پوسٹ پے یہ سب کچھ لکھنے کا۔مقصد صرف یہ ہے کے آپ
۔لوگوں کو۔بھی یہ اعزاز حاصل ہو آمین صلی اللہ علیہ وسلم آمین۔۔

بات شروع کرتا ہوں۔
میں بہت گہنگار شخص ہوں لیکن ہو آپنے آقاکریم کا غلام۔۔
مجھے بہت دفعہ آقاکریم کی ذیارت کا شرف حاصل ہوا۔۔۔
ایک دفعہ میں اپنی محلے کی مسجد میں نماز سب سے آخر میں پڑ تا تھا اسلئے میں اکیلا ہوتا تھا پوری مسجد میں اور آخر میں مسجد کو لاک کرنے کی زمہ داری میری تھی۔۔ایک دن میں جیسے ہی نماز سی فارغ ہوا۔سلام پھرا ہی تھا کے سیدھے ھاتھ کی طرف سے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم تشریف لارہے ہیں۔سبحان اللہ کیا نورانی چہرہ آپ کا آپ لباس بادشاہوں والا زیب تن کیے ہوے ہیں۔۔آپ۔کو۔دیکھ کر۔میں بہت خوش تھا کیوں کے بہت دن باد دیدار ہو رہا تھا۔۔
آپ صل اللہ علیہ وسلم تشریف لا رہے ہیں میں آپ کو مسلسل دیکھے جا رہا ہوں آپ جب آرہے ہیں تو میں نے دیکھا کے میرے سامنے کچھ فاصلے بر دو بہت ہی خوبصورت بچے بیٹھے ہیں عمر لگ بھگ 12 سے13 سال ہوگی۔۔۔۔
میں بہت خوش تھا کے آپ کا دیدار ہو رہا ہے۔آپ جب ان بچوں کے پاس پہنچے تو آپ صل اللہ علیہ وسلم نے بچوں سے کہا آگے آجاو۔۔
میں تجسس میں تھا کے کون ہیں یہ بچے؟؟؟اور اپنے آپ سے سوال کررہا تھا۔۔۔۔تو پھر میرا تعرف کر وایا گیا غیب سے آواز ان بچوں کا تعرف کروایا گیا مجھ بدکار سے😢😢😢
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور دوسرے
حضرت امام husaain رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔
میری کیا حالت تھی نہیں بیان کرسکتا میں😢😢
رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا اور ان کی آل کا دیدار مجھ گنہگار کو کروایا جارہا تھا۔😢😢😢
آپ صل اللہ علیہ وسلم نے ان سے آگ آنے کو کہہ کر آیک زور دار نعرہ لگایا۔۔۔
La iLa ha iLLaL Lah
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔۔
ابھی یہ نعرہ ختم ہی ہوا تھا کہ میرے الٹے ہاتھ کی طرف سے ایک اور شخصیت تشریف لارہی ہیں۔بہت نورانی اور رعب دار چہرہ اور جب آپ صل اللہ علیہ وسلم نے نعرہ بلند کیا 
LA ILA HA ILLAL LA 
 اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔۔
تو یہ جو رعب دار شخصیت تشریف لائیں انہوں نے بھی زور دار نعرہ بلند کیا محمد رسول اللہ ۔۔۔۔۔ان کی آواز میں بہت سختی تھی۔۔۔۔اب ہھر میں نے اپنے آپ سے یہ صاحب کون ہیں۔۔
پھر سے تعرف کروایا گیا مجھ بدکار سے😢😢😢
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔
میری آنکھوں سے بے ساختہ آنسوں جاری ہوگئے۔۔
اللہ کا اتنا برا کرم مجھ گنہگار پر۔۔مجھے آپ صل اللہ علیہ وسلم کی خدمت کا موقع بھی ملا جو میں آئندہ شیئر کرونگا
میری کوئی اوقات نہیں یہ مہربانی صرف اور صرف میرے روحانی والد محترم میرے شیخ جی کی وجہ سے مجھ پے ہوئی۔۔۔میرے والد سچےعاشق رسول ہیں رسول اللہ سے قریب اس وقت پوری کائنات میں کوئی بھی نہیں۔۔۔
اللہ اپ کو بھی ان زیارات سے مستفد فرمائے آمین صل اللہ علیہ وسلم آمین۔۔۔
اور بھی زیارات آپ سے آئندہ شیئر کرونگا ان شاءاللہ

طالب دعا۔۔

No comments:

Post a Comment