Wednesday, September 1, 2021

مشاہدہ درود ابراھیمی ‏

مشاہدہ درود ابراھیمی 

الحمد اللہ میں تو بچپن سے ہی درود پاک پڑھنے لگ گیا تھا اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ میرے والد محترم درود پاک پڑھا کرتے تھے۔۔۔
مشاہدہ کو ئی اک ہو تو بتاؤ میرے والد محروم میری امی جان کو بتا کر اس دنیا سے گئے کہ درود پاک اور یتیموں کی کفالت کی وجہ سے مجھے اللہ پاک نے صدقے اپنے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے مجھے جنت میں اپنا گھر دیکھایا ہے۔۔۔
اس سے بڑا کر اور کیا مشاہدہ ہو سکتا ہےاپنے پیارے آقا کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر با کثرت درود سلام پڑھنا ہی ہماری اور آپ کی نجات کا ذریعہ ہے اللہ سبحانا وتعالی۔۔ مرتے دم تک ہمیں اور آپ کو یہی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین یارب العالمین۔

No comments:

Post a Comment