Thursday, October 14, 2021

مشاھدہ


ایک درود ممبر باجی جو *صل اللہ علیک یا محمد نور من نور اللہ*
اور یا رحمة للعالمین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ و آلہ وَسَلَّم 

درود پاک پڑھتی ھین انھین اج حضرت عائیشہ صدیقہ ؓ  حضرت فاطمہؓ  حضور خدیجہ ؓ اور حضرت زینب ؓ  کی زیارت ھوئی

محفل۔نعت مین اس ممبر بہن۔کو سب پاک ھستیوں۔نے اپنے پاس بیٹھایا اور ایک نور و موتیوں بھرا تاج عطاء  فرمایا  
اور یہ بھی۔فرمایا  او اب تمھے حضرت علیؑ   سے بیعت  کر واتے ھین کیونکہ۔ اقا کریم۔صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم   کے  علاوہ ولایت انہی سے۔جاری ھے جو سب سلسلوں میں جاتی ھے  سبحان۔ اللہ  یہ بہت مختصر یہاں میں خلاصہ لکھا ھے

ان۔بہن سے۔مزید پوچھا اپکا کوئی خاص عمل۔انکا۔جواب تھا :-*کہ اجکل۔سونے سے پہلے سب کو اللہ۔کی رضا کے لیے معاف کر۔کے سوتی ھوں*   کہ حس نے۔میرے ساتھ جو۔بھی کیا  کوئی بات نہہ سب کو۔اللہ کہ رضا کے لیے معاف کیا۔۔۔مزید انکا۔کہنا تھا اس سے اپنا زھن بھی سکون میں رھتا ھے *اور یہ کہ درود جب بھی پڑھتی ھون۔پوری توجہ۔سے پڑھتی ھوں*


سبحان اللہ  درود پاک پڑھنے۔والون۔کو کیا کیا برکتین حاصل ھوتی ھین اللہ پاک اپ سب ک نوازے امین

No comments:

Post a Comment