Tuesday, August 31, 2021

Ism e Sarkaar ‎ﷺ ‏

دل کی تکلیف سے نجات:مجھے کچھ عرصہ قبل دل کی تکلیف ہوگئی تھی‘ سانس بھی مشکل سے آتا تھا‘ ڈاکٹرز کو چیک کروایا مگر کچھ نہ ہوا‘کوئی کہتا کارڈیالوجی میں ایک مرتبہ چیک کروالو‘ کوئی کہتا یہ گیس کی وجہ سے ہوتا ہے‘ کچھ بھی سمجھ نہیں آرہی تھی‘ درس میں سنا تھا کہ انگلی سے دل پر ڈائریکٹ اسم ’’محمد‘‘ ﷺلکھیں میں نے وہ عمل کیا تو تقریباً ڈیڑھ سال پرانی میری تکلیف ختم ہوگئی۔دل کے مریض بھی یہ عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ (میمونہ‘ ملتان)

No comments:

Post a Comment