Monday, August 30, 2021

Durood ‎e ‎Khizri ‎aur ‎aik bacha




Durood e Khizri ka Mushahida 


درود پاک 
میرے ایک دوست ٹیچر ہیں وہ کاونٹر لے کر درود خضری صلی اللہ تعالی علی حبیبہ محمد والہ وسلم پڑھتے ہیں.وہ ایک دفعہ اپنے گاوں گئے تو ایک بچہ جس کی عمر تقریبا دس سال تھی ان کے قریب آیا اور ان سے کہنے لگا سر یہ آپ کے ہاتھ میں کیا ہے اور آپ بار بار بٹن دبا کر کیا کرتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا بیٹا میں ہمارے پیارے نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام پر درود پاک پڑھتا ہوں ۔تو بچے نے کہا اس سے کیا ہوتا ہے ؟ 
انہوں نے جواب دیا کہ آپ کے دل میں جو بھی خواہش ہو وہ پوری ہو جاتی ہے۔بچے نے کہا سر پھر مجھے بھی سکھا دیں انہوں نے بچے کو درود خضری یاد کروا دیا اور واپس آ گئ.ے کئ دنوں بعد وہ اپنے گاوں پھر گئے تو وہی بچہ ان کے پاس آیا اور کہنے لگا سر میں آپ سے کچھ .پوچھنا چاہتا ہوں 
پوچھنے پر بتایا میں یہ درود پاک  پڑھتا رہا ہوں اور رات کو سوتے ہوئے اس بچے کو آواز سنائ د کہ تم بتاو کیا چاہتے ہو۔۔۔ تو اس بچے نے اس بزگ ہستی سے کہا کہ میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم  کی زیارت کرنا چاہتا ہوں تو ان بزرگ ہستی نے فرمایا بیٹا میں تمہارا نبی کریم ہوں زیارت کر لو اور اس بچے سے بہت پیار فرمایا ۔اس بچے نے پوچھا سر کیا واقعی وہ ہمارے نبی کریم تھے تو انہوں نے فرمایا بالکل آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے
اللہ تعالی کمی بیشی معاف فرمائے

No comments:

Post a Comment