Wednesday, October 5, 2016

Durood Pak Journey # 4




درود پاک اور محترم محمد ارشد قریشی صاحب


ماشا اللہ درود پاک پڑھنے والے پر رحمتیں ھی رحمتیں نازل ھوتی ھیں. یہ بات پہلے سے ثابت تھی لیکن ان واقعات نے دل و دماغ پر اور بھی گہرا اور خوشگوار اثر چھوڑا ھے. میں کچھ بھی نھیں تھا لیکن جب سے درود پاک پڑھنا شروع کیا تو پتہ ھی نہیں چلا کہ کیسے خود بخود انتظامات ھوتے گئے اور میرا اور میری فیملی کا ھر سال دو سال بعد بلاوے پہ بلاوا آنا شروع ھوا اور پیارے نبی ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کے روضے پر حاضری کی سعادت ملتی رہی. اس درود پاک کی ھی برکت سے میری فیملی کے ھر فرد جس میں میں میری بیوی میرے بیٹے بیٹیا نواسے نواسیاں پوتے پوتیاں دونوں بہوویں داماد وغیرہ کی روضۂ رسول ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ پر بار بار حاضری ھوئ. اور اسی سال 24 جنوری کو میری اور میری بیوی کی عمرے سے واپسی ھوئ. یہ سب آقا ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کا کرم ھے اور درود پاک کی برکت سے ھوا ورنہ کوئی بھی آقا ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢکے بلاوے کے بغیر وہاں جانے کا دعوٰی نھیں کر سکتا. مزید برآں میں حضورﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کی شان میں جو نعتیں لکھتا ھوں پیارے آقا ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کی
طرف سے اس کا انعام ھے. اللہ سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائےآمین یارب العالمین بجاہ النبی الآمینﷺ


.
کچھ عقیدت کے پھول جو آقا ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کی خدمات خدمت میں
.پیش... کیے وہ حاضر خدمت ہیں









طالب دعا محمد أرشد قرشي 







6 comments:

  1. ما شا الله .. سبحان الله ... بیشک درود پاک ایک خزانہ ہے جو کے آقا ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کی امّت پر ایک بہت بڑی نعمت ہے . جتنا کریم رب ہے اتنا بڑا تحفہ عطا فرمایا سوہنے ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کی امّت کو . اور جس کو آقا ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢ کی تعظیم اور محبّت میں نعت گوئی کا شرف عطا ہوا اس پر مزید انوارات کی بارش . آپ کو یہ عطا بہت مبارک ہو .

    *دُرود و نعت* مُشاہد وظیفہ کر لیجے
    یہ ذکر جان و جگر کو نکھار دیتا ہے
    ✨ڈاکٹر مشاہد رضوی۔۔۔۔۔

    ReplyDelete
  2. Mashallah,, may Allah bless more,,

    ReplyDelete