Wednesday, August 23, 2023

الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم وعلی الک واصحابک و امتک یا سیدی یا نورَ رب العالمین




 الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مشاھدہ۔ درود : ھماری ایک جاننے والی ہیں  وہ بہت ہی اللہ والی ہیں ولایت کے مرتبے پر فائض ہیں اور ان کی ہر دعا قبول ہوتی ہے بلکہ ان کے دل میں اتی ہے جو بات وہ پوری ہو جاتی ہے درود و سلام سے والہانہ محبت کرتی ہیں انہوں نے ایک خواب دیکھا کیا دیکھتی ہیں کہ گنبد خضرا میں ہیں اور اور ہر طرف نور ہی نور ہے اور یہ اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سر اقدس کے پاس کھڑی ہیں جس طرف سر اقدس ہے اقا علیہ الصلوۃ والسلام کی آرام گاہ۔ شریف کے پاس وہاں پہ یہ کھڑی ہیں اور دعا کر رہی ہیں کہ اواز اتی ہے کہ یہ درود پاک پڑھو اور وہ درود پاک یہ ہے

الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ

وعلی الک واصحابک و امتک یا سیدی یا نورَ رب العالمین

سبحان اللہ یعنی یہ بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عطا کیا گیا درود پاک ہےاس کے بعد یہ اگے دیکھتی ہیں اور چیک کرتی ہیں کہ ان سے پہلے کون تھا یہاں پہ تو جیسے ہی یہ اگے دیکھتی ہیں تو اگے پیر مہر علی شاہ صاحب ہوتے ہیں جو اپنی حاضری دے کے یعنی درود و سلام پڑھ کے وہ باہر تشریف لے جا رھے ہوتے ہیں اور ان کے بعد ان کی باری ہوتی ہے سبحان اللہ

مزید انھوں نے۔اپ سب کے نام پیغام۔دیا۔کہ سب کو اس درود پاک کی اجازت  ھے۔جو۔انھیں خواب میں۔عطاء۔ھوا  کہ سب پڑھیں اور فیض حاصل کریں  اور فرماتی ہیں کہ  کچھ عرصہ قبل وہ ایک درود گروپ میں شامل ھوئی اور اور اس سے متاثر ہو کے انہوں نے اپنا درود پاک کا گروپ بنانے کا ارادہ کیا 

اور اس کا نام رکھا صلوا علی الحبیب لیکن ان کو خواب میں اشارہ ایا ھوا کہ اپ   گروپ کا۔نام : صلی اللہ علیہ والہ وسلم نام رکھو تو اشارہ ملنےکے بعد  انھون۔نے اپنے۔درود گروپ۔کا نام  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھا لیا

مزید انہوں نے جب درود گروپ بنایا ایک۔خواب میں باب السلام سے کنبد حضری۔مواجہ۔شریف تک۔سب راستیے سجے دیکھے   (یہ جو ہم درود پاک گروپ میں درود سٹیکرز  بھجتے ھیں

 تو یہ مثل فانوس  وہاں راستے میں لگے ہوئے دیکھے انھوں۔نے خواب میں یعنی  باب سلام سے   مواجہ شریف تک  اس  راستے میں یہ سارے سٹیکر جو ہیں وہ فانوس کی طرح سجے ہوئے ہیں لگے ہوئے ہیں سبحان اللہ۔۔

 مطلب یہ کہ اس خواب سے یہ اشارہ ملا کہ ہمارا ہر درود پاک کا کام کیا گیا  جیسے سٹیکر ہیں  کسی۔کو۔نیکی۔کی۔دعوت دینا درود پڑھنا و پڑھوانا  سب بارگاہ رسالتﷺ  میں کتنے مقبول اور کیسی کیسی اسلامی بہنیں ہیں کیسے کیسے عشاق ہیں جن کو اتنی بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں مقبولیت حاصل ہے کہ وہ چھوٹی چھوٹی جو سٹیکرز ہیں ان کو بھی فانوس کی شکل میں وہاں دیکھا گیا ہے اور اقا علیہ الصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں وہ قبول ہیں


No comments:

Post a Comment